ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیلابی صورتحال؛ پاک فوج کے ریلیف کیمپ قائم

سیلابی صورتحال؛ پاک فوج کے ریلیف کیمپ قائم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سیلابی صورتحال،پاک فوج کےلاہورڈویژن میں مختلف مقامات پرریلیف کیمپ قائم کردیے گئے ۔
پاک فوج نےپی ڈی ایم اےکےاشتراک سے5مقامات پرریلیف کیمپ قائم کیے،فورٹریس سٹیڈیم لاہور ، ڈولمن مال، ڈی ایچ اے فیز 6لاہور میں ریلیف کیمپ قائم کیا ، سرکٹ ہاؤس شیخوپورہ ، ڈسٹرکٹ پبلک سکول قصور میں ریلیف کیمپ قائم کیا ، گورنمنٹ گرو نانک کالج، ننکانہ صاحب میں ریلیف کیمپ قائم کیا 
علاقے کے شہریوں سے متاثرین سیلاب کی بھر پور مدد کی اپیل کی گئی ، شہری خیمے،پناہ گاہیں،خوراک اورراشن امدادی سامان کی مدمیں دےسکتےہیں،شہر ی چیک کے ذریعے بھی سیلاب متاثرین کی مدد کر سکتے ہیں
درج بالا کلیکشن پوائنٹس پر درج ذیل اکاؤنٹ کے نام پر کراس شدہ چیک جمع کروائے جا سکتے،عسکری بینک جی ایچ کیوبرانچ اکاؤنٹ نمبر 00280100620583 ہے