سٹی42: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے14 ستمبر کو ملک بھر میں وکلا کی ہڑتال کا اعلان کر دیا۔
سپریم کورٹ بار کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر کی بار کونسلز میں 14 ستمبر کو پرامن احتجاج ہوگا۔
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا کہنا ے کہ 14 ستمبر کو آئین کی بالادستی،قانون کی حکمرانی اور بنیادی حقوق کے تحفظ کیلئے احتجاج ہوگا۔