سسرال آئے بہنوئی کو سالوں نے چھریاں مار کر ہلاک کر دیا

 سسرال آئے بہنوئی کو سالوں نے چھریاں مار کر ہلاک کر دیا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : وزیرآباد کے علاقہ علی پور چھٹہ میں سسرال آئے بہنوئی کو سالوں نے چھریاں مار کر ہلاک کر دیا . 

وزیرآباد ساٹھ سالہ مقتول تصدق حسین گجرات سے اپنے سسرال علی پور آیا تھا.وزیرآباد معمولی سی توں تکرار پر چھریاں چل گئیں.وزیرآباد تصدق حسین کو زخمی حالت میں اسپتال لے جایا گیا لیکن راستے میں ہی دم توڑ گیا

وزیرآباد پولیس علی پور چٹھہ نے نعش کو تحوہل میں لے کر کارروائی کا آغاز کر دیا ہے.