ویب ڈیسک: عالمی منڈی میں خام تیل کی قدر میں ساڑھے تین فیصد کمی ہوئی ہے، امریکی ڈبلیو ٹی آئی کی قدر میں 3.05 ڈالر کی کمی ہوگئی۔
امریکی ڈبلیو ٹی آئی کی نئی قیمت 83.83 ڈالر فی بیرل مقرر کی گئی ہے۔دوسری جانب برینٹ خام تیل کی قیمت 2.99 ڈالر کمی کے ساتھ 89.84 ڈالر فی بیرل ہے۔اسی طرح گیس کی قیمت 3 فیصد کمی کے ساتھ 7 ڈالر 94 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو ہے۔