شکھل بلوچ: جعفرآبادمیں نیشنل بینک کےاندرپولیس ہیڈ کانسٹیبل نےخودپرفائرکرکےزندگی کاخاتمہ کردیا۔
افسوس ناک واقعہ جعفرآباد کے شہر ڈیرہ اللہ یار میں نیشنل بینک کے اندر پیش آیا ہے، جہاں دورانِ ڈیوٹی تعینات پولیس کانسٹیبل حبیب اللہ نے اپنی اسلحہ سے خود پر فائر کر کے زندگی کا خاتمہ کر لیاہے۔
واقعہ کے بعد فوری طور پر پولیس نے موقع پر پہنچ کرلاش کو ڈیرہ اللہ یارسول ہسپتال منتقل کردیاہے، ابتدائی اطلاع کےمطابق خودکشی کاوجہ تاحال سامنے نہ آسکی، پولیس واقعہ کی مزیدتفتیش کررہی ہے۔