ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق وزیر قانون کے قریبی عزیز کی بجلی چوری پکڑی گئی

Raja Busharat, PTI Ex-minister of law, Electricity theft, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ارشاد قریشی: راولپنڈی میں سابق وزیر قانون کے بھانجے پر بجلی چوری کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔
سابق وزیر قانون راجہ بشارت کے بھانجے پر بجلی چوری کا مقدمہ ایس ڈی او سب ڈویژن دھمیال ہارون اکرم کی مدعیت میں درج کیا گیا 

دھمیال سب ڈویژن کی  ٹیم نے میٹر سے بجلی چوری ہوتے پکڑ لی 
نامعلوم بجلی چور کے خلاف الیکٹریسی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا

میٹر راجہ معین سلطان،راجہ شاہد اقبال کے زیر استعمال ہے

دونوں ملزمان سابق وزیر قانون راجہ بشارت کے بھانجے ہیں