ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈراما سیریل ’پری زاد‘  میں اہم موڑ۔۔

Twist in Parizad Drama
کیپشن: Parizad
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : ڈراما سیریل ’پری زاد‘  میں اہم موڑ۔۔۔۔ کیا احمد علی اکبرکو سچی محبت مل سکے گی۔ 
’پری زاد‘ احمد علی اکبر  جس کے ماں باپ تو نہ رہے لیکن بھائی اور بھابیوں نے بھی ساتھ نہ دیا اپنی زندگی کی گاڑی کو لشتم پشتم خود ہی چلانا پڑا ۔ لیکن ایک مرد جو مخلص بھی اورسب کے کام آنے والا بھی اسے بھی اس معاشرے میں غلط سمجھا جاتا ہے اور اس سے ٹکرانے والی ہر لڑکی بھی اس پر اپنے پریشانیاں لاد کر چلی جاتی ہے۔

کوئی یہ جاننے کی کوشش نہیں کررہا کہ پری زاد بھی اسی معاشرے کا فرد ہے اسے بھی کچھ مسائل درپیش ہوسکتے ہیں جن کا درماں کون بنے گا? نہ کوئی درماں بننے کے لئے تیار ہے نہ اس کے مسائل جاننے کے لئے ۔ لیکن اب حساس پری زاد کے دن بدلنے کو ہیں ۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر