سٹی 42: شاہدرہ کے پاس سگیاں روڈ پر تیز رفتار ٹرک نے رکشہ کو ٹکر مار دی
حادثے کے نتیجے میں رکشہ میں سوار ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔پولیس کے مطابق جاں بحق 30 سالہ رضوان علی شرقپور شریف کا رہائشی تھا۔
حادثے کا باعث بننے والا ڈرائیور ٹرک سمیت موقع سے فرارہوگیا۔
لاش مردہ خانے منتقل کردی گئی ۔ ٹرک ڈرائیور کی تلاش جاری ہے ۔
Stay tuned with 24 News HD Android App