ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

سونے کی قیمت میں بڑی کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان) عالمی مارکیٹ میں سونا 15 ڈالر سستا ہوکر 1988 ڈالر فی اونس تک گرگیا۔

صرافہ ڈیلرز کے مطابق ڈالر مہنگا ہونے سے کی وجہ سے مقامی صرافہ بازار میں زیادہ کمی نہیں ہوئی ، ایک تولہ سونے کی قیمت میں  200 روپے کمی کے بعد سونا  2 لاکھ 14 ہزار روپے کا ہوگیا،  10 گرام سونا 172 روپے کم ہوکر 1لاکھ 83 ہزار 470 روپے کا ہوگیا  ہے۔

جبکہ دوسری جانب ایک تولہ چاندی کی قیمت 2580 روپے پر برقرار ہے۔