ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حریم شاہ کی لالی وڈ گانے پر ڈانس کی ویڈیو وائرل

Hareem Shah Dance Video
کیپشن: Hareem Shah Dance Video
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی متنازعہ ٹک ٹاک اسٹار و اداکارہ حریم شاہ کی  لالی وڈ گانے پر ڈانس کی  ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی پہچان بنائی، ٹک ٹاکر حریم شاہ آئے روز انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں، ان کی متعدد ویڈیو سیاسی شخصیات اور اداکاروں کے ساتھ سوشل میڈیا پر موجود ہیں، اپنی ان ویڈیوز کی وجہ سے انہیں کئی تنازعات کا سامنا بھی کرنا پڑا۔

ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے انسٹاگرام پر  اپنی ایک نئی ویڈیو پوسٹ کی ہے، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حریم شاہ لالی وڈ  کے گانے  بول کفارہ کیا ہوگا، تم جیت گئے ہم ہارے پر ڈانس کررہی ہیں۔حریم شاہ کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ 

Sughra Afzal

Content Writer