ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر کی قیمت میں کمی

ڈالر کی قیمت میں کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی ۔ 

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 1 پیسے سستا ہوگیا ، انٹربینک میں ڈالر 278.72 روپے سے کم ہوکر 278.71روپے پر بند ہوا ۔ 

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر279.98 روپے پر مستحکم رہا . اوپن مارکیٹ میں یورو 21 پیسے مہنگا ہوکر  330.43 روپے, برطانوی پاونڈ 51 پیسے مہنگا ہوکر 382.58 روپے، یو اے ای درہم 15 پیسے مہنگاہوکر 76.85 روپے، سعودی ریال 17 پیسے سستاہوکر 75.03 روپے پر پہنچ گیا۔