ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 223 ٹریفک حادثات؛ 265 افراد زخمی

 لاہور میں 223 ٹریفک حادثات؛ 265 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: صوبائی دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 223ٹریفک حادثات میں ریسکیو سروسز فراہم کی گئیں۔ 

ترجمان ریسکیو  کے مطابق لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ٹریفک حادثات میں 265 لوگ زخمی ہوئے، ٹریفک حادثات سے98شدید زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا۔

 ٹریفک حادثات سے166معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی