سٹی 42: رات کی تاریکی میں بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستانی قوم متحد ہے ،
لبرٹی پر بچوں اور خواتین نے اپنی پاک افواج کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ،خواتین کا کہنا تھا کہ بزدل دشمن کو ہمارے جوانوں نے منہ توڑ جواب دیا ہے،ہماری بہادر افواج نے دشمن کے عزائم خاک میں ملادئیے،بھارت کو اپنے ہتھیاروں پر ناز تھا جن کا حشر پوری دنیا نے دیکھا، پاکستانی قوم اپنی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، پاک فوج زندہ باد