محکمہ بلدیات کی اگلا بلدیاتی الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ پر نہ کرانے کی تجویز

محکمہ بلدیات کی اگلا بلدیاتی الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ پر نہ کرانے کی تجویز
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر : محکمہ بلدیات کی اگلا بلدیاتی الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ پر نہ کرانے کی تجویز،بلدیاتی الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ پر کرانے کا حتمی فیصلہ پنجاب حکومت کرے گی۔
 محکمہ بلدیات نے اگلا بلدیاتی الیکشن ’’الیکٹرانک ووٹنگ مشین‘‘ پر نہ کرانے کی تجویز پیش کی ہے ۔ ذرائع کے مطابق محکمہ بلدیات الیکٹرانک ووٹنگ کیلئے پانچ سو ارب روپے ادا نہیں کر سکتا ہے۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ بلدیات اگلے کمیٹی کے اجلاس میں الیکٹرانک ووٹنگ نہ کرانے کی تجویز پیش کرے گا۔ پنجاب میں بلدیاتی الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر کرانے یا نہ کرانے کا حتمی فیصلہ پنجاب حکومت کرے گی۔

Ansa Awais

Content Writer