سینئر اداکار انتقال کر گئے

سینئر اداکار انتقال کر گئے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سینئر اداکار شبیر رانا طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے، مرحوم دل کے عارضے میں مبتلا تھے۔

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2023-05-07/1223113_5056976_Kuddos_updates.jpg

اہلخانہ کے مطابق شبیر رانا بیماری کے باعث گزشتہ کئی روز سے قومی ادارہ برائے امراض قلب میں زیر علاج تھے جہاں وہ آج صبح انتقال کرگئے۔مرحوم شبیر رانا نجی ٹی وی کے سینئر رپورٹر ذیشان شاہ اور یوٹیوبر ازلان شاہ کے والد ہیں۔ سینئر اداکار شبیر رانا عارضہ قلب میں مبتلا تھے، انہیں عید الفطر کی تعطیلات کے دوران دل کادورہ پڑا تھا، جس کے باعث انہی فوری طور پر اسپتال لایا گیا تھا، جہاں ان کو طبی امداد دی گئی۔

مرحوم شبیر رانا نے 4 دہائیوں سے زائد عرصہ ٹیلی ویژن ڈراموں میں کام کیا۔

Ansa Awais

Content Writer