ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

’وہ حکومت اب نہیں آئے گی جس نے چار سال معیشت تباہ کی‘

’وہ حکومت اب نہیں آئے گی جس نے چار سال معیشت تباہ کی‘
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وہ حکومت اب نہیں آئے گی جس نے چار سال معیشت تباہ کی۔

اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ گزشتہ حکومت نے تاریخی مہنگائی اور بے روزگاری کی، اب فرح گوگی اور بشریٰ بیگم کیلئے نہیں صرف عوام کیلئے بجٹ بنےگا۔

انہوں نےکہا کہ فارن فنڈڈ ایجنٹ توشہ خانہ، فارن فنڈنگ اور ٹیریئن کیس سے بچنےکے لیے سپریم کورٹ کے ساتھ کھڑے ہیں ۔

Ansa Awais

Content Writer