ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رنگ روڈ پر ٹریفک حادثہ ؛ خاتون بیٹی سمیت جاں بحق

رنگ روڈ پر ٹریفک حادثہ ؛ خاتون بیٹی سمیت جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: رنگ روڈ پر تھانہ شاد باغ کی حدودمیں ٹریفک حادثہ ہوا۔
کارکی ٹکرسےخاتون بیٹی سمیت جاں بحق ہوگئیں۔
شہنازبی بی اپنی بیٹی کے ہمراہ رنگ روڈ عبورکررہی تھی ۔
حادثےکےبعدڈرائیورموقع سےفرارہوگیا۔