ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آئی جی پنجاب عبدالکریم نے ایک ایس پی کا تبادلہ کر دیا

آئی جی پنجاب عبدالکریم نے ایک ایس پی کا تبادلہ کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : آئی جی پنجاب عبدالکریم نے ایک ایس پی کا تبادلہ کر دیا . 

طارق ملک کو کمانڈر پی سی بٹالین سیون لاہور تعینات کر دیا گیا . 

آئی جی پنجاب عبدالکریم نے تبادلہ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا .