ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکردو ون: پیپلز پارٹی کے سید توقیر مہدی غیر سرکاری نتائج میں آگے

سکردو ون: پیپلز پارٹی کے سید توقیر مہدی غیر سرکاری نتائج میں آگے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: گلگت بلتستان کے حلقہ سکردو ون کے 31 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے امیدوار سید توقیر مہدی 4295 ووٹ حاصل کرکے پہلے نمبر پر ہیں۔

موصولہ نتائج کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کے امیدوار راجہ جلال 3849 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر موجود ہیں جبکہ مسلم لیگ (ن) کے امیدوار حاجی اکبر تابان 2667 ووٹ حاصل کرکے تیسرے نمبر پر ہیں۔

الیکشن حکام کے مطابق نتائج کا سلسلہ جاری ہے اور مزید پولنگ اسٹیشنز کے نتائج موصول ہونے کے بعد صورتحال میں تبدیلی کا امکان موجود ہے۔ حتمی نتائج الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کیے جائیں گے۔