ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

امریکا نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کر دیں

امریکا نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کر دیں
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: امریکا نے ایرانی شخصیات اور اداروں پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔

امریکی محکمہ خارجہ کی ویب سائٹ پر جاری کردہ تفصیلات کے مطابق نئی پابندیوں میں ایران کی 10 شخصیات اور 37 اداروں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ یو اے ای اور ہانگ کانگ کے کچھ ادارے بھی نئی امریکی پابندیوں میں شامل ہیں۔

کچھ عرصہ قبل بھی امریکا نے ایرانی شخصیات اور اداروں پر پابندیاں عائد کی تھیں۔

Ansa Awais

Content Writer