ملکی تاریخ کاپہلا ڈرائیو تھرو ویکسی نیشن سنٹر فعال

first drive-through vaccination Centre
کیپشن: Drive-through vaccination Centre
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: ملکی تاریخ کاپہلا ڈرائیو تھرو ویکسی نیشن سنٹر فعال کردیاگیا، ڈرائیو تھرو ویکسی نیشن سنٹر میں آنے والےشہری رات 08 بجےسے2بجے تک گاڑی میں بیٹھے بیٹھےویکسین لگوا سکیں گے.

 تفصیلات کےمطابق  قذافی سٹیڈیم میں پہلا ڈرائیو تھرو کورونا ویکسی نیشن سنٹر کا آغاز کردیاگیا جس سے  شہری گاڑی میں بیٹھے ہی کوروناویکسین لگوا سکیں گے۔ ڈرائیو تھرو ویکسی نیشن سنٹر رات8 بجےسے2 بجے تک فعال  رہیں گے جبکہ  ضلعی انتظامیہ لاہور اور بینک آف پنجاب  کی جانب سے ڈرائیو تھرو ویکسی نیشن سنٹر  آپریشنل کیا گیا ۔