سٹی 42:گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران284 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق، 357 زخمی ہوئے۔136 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
221 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔
حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App