سٹی 42: روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر 25 پیسے مہنگا ہوگیا،
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر24 پیسے مہنگا ہوکر 286.64 روپے پر پہنچ گیا ،اوپن مارکیٹ میں یورو 56 پیسے کمی سے 337.64 روپے پر پہنچ گیا ،اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 1.62 روپے کمی سے 390.77 روپے کا ہوگیا ،اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 78.10 روپے پر برقرار ہے ،اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 76.40 روپے پر برقرار ہے