گلوکارہ صومیہ خان کانیا گانا ڈھولا ریلیز کردیا گیا

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: گلوکارہ صومیہ خان کانیا گانا ڈھولا ریلیز کردیا گیا۔

گانے کی شاعری شان بابا اور موسیقی علی خاں نے ترتیب دیا ہے۔گانے کی ویڈیو میں کبڈی کھلاڑی شفیق چشتی اور اداکارہ دیدارنے پرفارم کیا ہے۔