ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

الیکشن کمیشن پر سائبر حملہ

 الیکشن کمیشن پر سائبر حملہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

مانیٹرنگ ڈیسک:  الیکشن کمیشن پر سائبر حملہ ہوا ہے، جس کے بعد حکام کی جانب سے سکیورٹی الرٹ جاری کردیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سائبر حملے کے بعد الیکشن کمیشن کے ملازمین کو ای میلز استعمال نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔سکیورٹی الرٹ میں ملازمین کو کہا گیا ہے کہ وہ موصول ہونے والی ای میلز کو نہ کھولیں۔ ای میلز کھولنے سے قیمتی معلومات چوری ہو سکتی ہیں۔ الیکشن کمیشن  کے افسران کو نامعلوم ای میلز نظرانداز کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔