Stay tuned with 24 News HD Android App (زین مدنی)گلوکارہ رضوی سسٹرز نے اپنا پہلا صوفی کلام ریلیز کردیا۔ بسر کچھ یوں کے عنوان سے کلام عید غدیر کی مناسبت سے ریلیز کیاگیا ہے، کلام کی شاعری موسیقی ارینجمینٹس کے ایس کاظمی نے کی ہیں۔ Imran Fayyaz شیئر کریں: