ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بسنت فیسٹیول ؛ رانا سکندر حیات کی پتنگ کٹ گئی

 بسنت فیسٹیول ؛ رانا سکندر حیات کی پتنگ کٹ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42:  تین روزہ بسنت فیسٹیول جاری   ہے ۔ رانا سکندر حیات اور سمیع اللہ خان کے درمیان پتنگ بازی کا مقابلہ ہوا
چئیرمین استحقاق کمیٹی سمیع اللہ خان اور صوبائی وزیر رانا سکندر حیات کے مابین پتنگ بازی کا مقابلہ  ہوا۔ 
سمیع اللہ خان نے رانا اسکندر حیات کی پتنگ کاٹ دی ۔

راناسکندر حیات کی ٹیم میں صوبائی وزیر خزانہ میاں مجتبی شجاع الرحمن شامل تھے  جبکہ صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمی بخاری  سمیع اللہ خان کی ٹیم میں شامل تھیں