ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 246 ٹریفک حادثات؛ 2 افراد جاں بحق 297 زخمی 

لاہور میں 246 ٹریفک حادثات؛ 2 افراد جاں بحق 297 زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: 24گھنٹوں کےدوران246ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔
ریسکیوحکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زدمیں آکر2افرادجاں بحق،297 زخمی ہوئے، 117شدیدزخمیوں کوطبی امدادکیلئےمقامی ہسپتالوں میں منتقل کیاگیا۔
180معمولی زخمیوں کوموقع پرفرسٹ ایڈفراہم کی گئی۔حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔