خورشید رحمانی :پورے ملک میں تگنی کا ناچ نچاکر بلآخر امریکی خاتون چلی گئی
امریکی خاتون ائیر پورٹ پہچ گئیں،اونیجا نامی خاتون رات 10 بج کر 40 منٹ پر کراچی ائیر پورٹ سے دبئی روانہ ہوگی،اونییجا کا ایمی گریشن کا عمل مکمل ہوگیا ہے ،
امریکی خاتون مسافر کا ویزہ گیارہ فروری کو ختم ہو رہا تھا،8 فروری کو امریکی خاتون 2 بج کر 35 منٹ پر دبئی سے نیو یارک روانہ ہوگی،امریکی خاتون اونیجا 8 فروری کو 8 بج کر 15 منٹ پر نیو یارک پہنچ جائے گی،
خاتون کے جناح اسپتال میں مختلف ٹیسٹ کروائے گے تھے،میڈیکل رپورٹس کے بعد خاتون وطن واپس روانہ کی جارہی ہے ،
تقریبا 3 ماہ قبل امریکی خاتون نوجوان کی محبت میں کراچی آئی تھی،