ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹربینک میں ڈالر سستا

انٹربینک میں ڈالر سستا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : روپے کی قدر میں بہتری، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی ۔ 

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوگیا، انٹربینک میں ڈالر 279.15 روپے سے کم ہوکر 279.05 روپے پر بند ہوا ۔