ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ستے یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی مزید مہنگی کردی گئی

ستے یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی مزید مہنگی کردی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کا مزید اضافہ کردیا گیا.

ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی قیمت 145روپے سے بڑھ کر 150روپے فی کلو کردی گئی ہے،ڈیڑھ ہفتے قبل یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی قیمت 140روپے فی کلو مقرر تھی۔

ذرائع یو ایس سی کے مطابق اوپن مارکیٹ میں قیمتیں مزید بڑھنے کے باعث چینی کی قیمت میں اضافہ کیا، مزید اضافے کے باوجود یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی اوپن مارکیٹ سے سستی ہے۔

واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے اگست 2024ء میں چینی سمیت 5 بنیادی اشیاء پر سبسڈی روک دی تھی۔