ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھاٹی گیٹ:پولیس نے گمشدہ بچی کو والدین سے ملوا دیا

بھاٹی گیٹ:پولیس نے گمشدہ بچی کو والدین سے ملوا دیا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد :بھاٹی گیٹ پولیس نے لاپتہ بچی کو والدین سے ملوا دیا۔

 پولیس نےگم ہونیوالی اکلوتی بیٹی کیلئے پریشان باپ کی فوری مدد کرتے ہوئے 6 سالہ بچی کو چند گھنٹوں میں تلاش کر کے والدین سے ملوا دیاگیا۔
دوپہر کو بچی گھر سے نکلی اور لاپتہ ہو گئی،والد نے 15پر پولیس سے مدد طلب کی،بچی کی تلاش کیلئے سیف سٹی کیمروں ،ہیومین ریسورس سے بھی مدد لی گئی اور بالآخربھاٹی گیٹ پولیس کی کاوشیں رنگ لے آئیں اور گمشدہ  بچی کو بحفاظت والدین سے ملوا دیا گیا۔