الیکشن کمیشن میں دو نئی سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ

الیکشن کمیشن میں دو نئی سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ
کیپشن: election commission of pakistan
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن میں دو نئی سیاسی جماعتوں کو رجسٹرڈ کرلیا گیا۔

الیکشن کمیشن نے دو نئی سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق موو آن پاکستان اور تحریک لبیک اسلام کے نام سے دو جماعتوں کو رجسٹرڈ کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق موو آن پاکستان کے چیئرمین محمد کامران اور تحریک لبیک اسلام  کے چیئرمین محمد اشرف ہیں۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر