ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صوبائی وزیر کوآپریٹو ملک محمد اقبال چنڑ دل کے عارضے میں مبتلا

صوبائی وزیر کوآپریٹو ملک محمد اقبال چنڑ دل کے عارضے میں مبتلا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زاہد چوہدری: صوبائی وزیر کوآپریٹو ملک محمد اقبال چنڑ دل کے عارضے میں مبتلا،  ڈاکٹرز ہسپتال میں دل کا بائی پاس آپریشن کامیاب، آئی سی یو میں زیر علاج ہیں۔

 تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر کوآپریٹو ملک محمد اقبال چنڑ کو دل کے عارضے کی وجہ سے طبیعت خراب ہونے پر بہاولپور سے لاہور منتقل کیا گیا۔ ڈاکٹرز ہسپتال میں پروفیسر ڈاکٹر خالد حمید نے صوبائی وزیر ملک محمد اقبال چنڑ کے دل کا بائی پاس آپریشن کیاگیا، جس کے بعد انہیں انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

 ڈاکٹرز کے مطابق صوبائی وزیر اب روبصحت ہیں تاہم مزید دو روز تک انہیں انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیر علاج رکھا جائے گا۔