ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ایئرپورٹ پر فلائی پاسٹ مشقیں، ایئرفیلڈ مکمل طور پر بند

اسلام آباد ایئرپورٹ پر فلائی پاسٹ مشقیں، ایئرفیلڈ مکمل طور پر بند
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

نبیل ملک: اسلام آباد ایئرپورٹ پر فلائی پاسٹ مشقوں کے باعث مختلف اوقات کے دوران ایئرفیلڈ کو مکمل طور پر بند رکھا جائے گا، سول ایوی ایشن انتظامیہ نے تمام ایئرلائنز کو صورتحال سے آگاہ کر دیا۔

 تفصیلات کے مطابق محکمہ سول ایوی ایشن نے لاہور سے اسلام آباد جانے اور واپس لاہور آنے والی تمام پروازیں کو صورتحال سے مکمل طور پر آگاہ کر دیا ہے۔ سول ایوی ایشن انتظامیہ کے مطابق لاہور سے اسلام آباد پہنچنے والی تمام پروازیں اسلام آباد رن وے پر لینڈنگ سے پہلے ایئر فیلڈ کی معلومات ضرور حاصل کر لیں تاکہ پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔