ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی سمیت سندھ بھرمیں آج سندھی ثقافت کا دن منایا جا رہا ہے  

کراچی سمیت سندھ بھرمیں آج سندھی ثقافت کا دن منایا جا رہا ہے  
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( عاجز جمالی )سندھ سمیت کراچی میں بھی آج سندھی ثقافت کا دن منایا جا رہا ہے۔
سندھ سمیت کراچی میں بھی آج سندھی ثقافت کا دن منایا جا رہا ہے،دنیابھرمیں سندھ کی دھرتی سے محبت کرنےوالےآج محبتیں بانٹیں گے۔

 سندھ کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں تقریبات، ریلیز اور دعوتوں کا اہتمام کیاجائے گا،کراچی میں پریس کلب کے باہر سندھی کلچرل ڈے کا جشن منایا جائے گا۔