ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

افسوسناک خبر،سینئرصحافی کی لاش برآمد

افسوسناک خبر،سینئرصحافی کی لاش برآمد
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:کراچی کینٹ اسٹیشن ریلوے کوارٹر سے صحافی آچر خاصخیلی کی لاش   برآمد۔

 ترجمان ایدھی کے مطابق  فیصل ایدھی نے غسل کفن اور گھر تک فری ایمبولینس سروس فراہم کردی ہے, ایس ایس پی ریلوے کا کہنا ہے کہ بظاہر موت طبعی موت ہے ، فریئر پولیس لاش جناح ہسپتال  لیکر گئے،میڈیکل رپورٹ میں پتا لگے گا موت کیسے واقع ہوئی۔

 خیال رہے کہ آچر خاصخیلی کا تعلق ٹنڈو آدم سے تھا وہ حیدرآباد کے سینئر صحافیوں میں شمار ہوتے تھے۔