بادامی باغ: خالی آئل ٹینکر پھٹنے سے دو افراد جاں بحق

Oil Tanki Blast during Cutting
کیپشن: Oil Tanki Blast during Cutting
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: بادامی باغ  کے علاقہ میں  خالی آئل ٹینکر پھٹنے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ  حادثہ النور روڈ  حفیظ کانٹا کے قریب پیش آیا۔
 تفصیلات کے مطابق  بادامی باغ  میں  خالی آئل ٹینکر پھٹنے سے دو افراد جاں بحق ہوگئےجبکہ  حادثہ النور روڈبادامی باغ حفیظ کانٹا کے قریب پیش آیا جس کے بعد  ریسکیو نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔