ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

  لالی وڈ فلم "ویلکم ٹو پنجاب"  14 اگست کو ریلیز  

  لالی وڈ فلم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  زین مدنی:لالی وڈ فلم "ویلکم ٹو پنجاب" کو مرکزی فلم سنسر بورڈ نے نمائش کی اجازت دے دی , فلم 14 اگست کو ملک بھر کے سینماؤں میں ریلیز کی جائے گی۔

فلم کی کاسٹ میں عادی خان ،زارا حیات ،جاوید شیخ ,بشریٰ انصاری ،ممتاز بیگم ،افتخار ٹھاکر اور قیصر پیا  شامل ہیں۔

فلم کے ہدایت کار شہزاد رفیق اور پرڈیوسر صفدر ملک ہیں۔