ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رکن اسمبلی ارشدملک سٹینڈنگ کمیٹی برائے قانون کے چیئرمین بن گئے

 رکن اسمبلی ارشدملک سٹینڈنگ کمیٹی برائے قانون کے چیئرمین بن گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

راؤدلشاد: رکن اسمبلی ارشدملک سٹینڈنگ کمیٹی برائے قانون کے چیئرمین بن گئے۔ صفدر حسین ساہی کوسٹینڈنگ کمیٹی برائے داخلہ کا چیئرمین منتخب کرلیاگیا۔
  پنجاب اسمبلی کی سٹینڈنگ کمیٹیوں برائے قانون و داخلہ کے انتخابات کا مرحلہ مکمل ہوگیا۔ حکمران جماعت کے ارکان اسمبلی ارشد ملک کوسٹینڈنگ کمیٹی برائے قانون اور صفدر حسین ساہی کوسٹینڈنگ کمیٹی برائے داخلہ کا چیئرمین منتخب کیاگیا۔ کمیٹیوں کاانتخابی عمل مکمل ہونے پر نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے۔ سیکرٹری جنرل پنجاب اسمبلی چودھری عامر حبیب کی ہدایت پر سیکرٹری قانون اسمبلی علی حسنین نے نوٹیفکیشن جاری کیا۔

https://www.city42.tv/digital_images/large/2024-08-07/news-1723034287-3607.jpeg

Ansa Awais

Content Writer