عائزہ خان اور وہاج علی کے نئے ڈرامے کا چرچا کیوں؟

عائزہ خان اور وہاج علی کے نئے ڈرامے کا چرچا کیوں؟
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: وہاج علی اورعائزہ خان کے نئے آنے والے ڈرامے میں کا شائقین افراد کو شدت سے انتظارہے۔ ڈرامے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر بھی کافی چرچا ہے۔ اس ڈرامے کی فرسٹ لک اور چند جھلکیوں کو دیکھ کر یہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ میں ڈرامے میں یہ دونوں ہی اداکار انتہائی ضدی انسان کا کردار ادا کر رہے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by ARY Digital (@arydigital.tv)

ڈرامے میں عائزہ خان مبشرہ جعفر کا کردار ادا کر رہی ہیں جبکہ وہاج، زید نامی لڑکے کا کردارادا کررہے ہیں ۔ ڈرامے کے حوالے سے عائزہ اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر مسلسل آگاہ کر رہی ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

ایک پوسٹ پرعائزہ نے لکھا نہ رکنے والی۔

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

ایک پوسٹ پر عائزہ نے بتایا کہ مبشرہ ان کے دیگر کرداروں سے مختلف کیسے ہے ؟ عائزہ نے بتایا کہ اس سے پہلے انہوں نے اپنے کسی بھی کردار میں کبھی بھی اتنے شدید نوعیت کے جذبات اور پرفارمنس کو پیش نہیں کیا۔

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

انہوں نے بتایا کہ ڈرامے کی عکس بندی کے بعد وہ روز ہی گلے میں تکلیف اور سر درد ساتھ لے کر گھر واپس آتیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

Ansa Awais

Content Writer