سورس: Google Stay tuned with 24 News HD Android App ویب ڈیسک: کاروباری ہفتے کے پہلے دن کے آغاز پر ڈالر کچھ پیسے مہنگا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہو کر 287 روپے 10 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 286.97 روپے پر بند ہوا تھا۔ لاہور کے ائیر کوالٹی انڈیکس میں کمی، ٹمپریچر 20 رہے گا، آج ماہِ کامل کی رات ہو گی Ansa Awais Content Writer شیئر کریں: متعلقہ خبریں