ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چودھری شجاعت کا سیاستدانوں کو اہم پیغام

 Ch Shujat Hussain Statement
کیپشن: Ch Shujat Hussain
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعود بٹ)صدر پاکستان مسلم لیگ ق کے چودھری شجاعت حسین کا بیان،کہتے ہیں کہ پاک فوج نے ہرآفت ،مصیبت اور مشکل گھڑی میں قوم کی مدد اور خدمت کی۔ سانحہ لسبیلہ کے شہدا کے اہلخانہ کے غم اور دکھ میں پوری قوم برابر کی شریک ہے۔

صدر پاکستان مسلم لیگ ق کے چودھری شجاعت حسین نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ امن وامان کی بحالی اور دہشت گردی کے خاتمے میں فوج نے اہم کردارادا کیا اور قربانیاں دیں۔ سیاستدان سیاسی معاملات اورمصلحتیں پس پشت رکھ کر پروپیگنڈہ مہم کوناکام بنائیں اور فوج کی مکمل سپورٹ کریں۔

سانحہ لسبیلہ کے شہدا کے اہلخانہ کے غم اور دکھ میں پوری قوم برابر کی شریک ہے۔ پاک فوج نے ہرآفت ،مصیبت اور مشکل گھڑی میں قوم کی مدد اور خدمت کی۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer