کنویں میں مٹی کے تودے تلے دب  جانے والے مزدور کو بچا لیا

Rescue1122, For Abbas, Bahawalpur, rescued successfully, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: فورٹ عباس بہاولپور کے نواحی گاوں 294 ایچ آر میں کنویں کی کھدائی کے دوران مزدور کنویں میں دب گیا ۔

ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نےبتایا ہے کہ   20 فٹ گہرے کنویں سے مزدور کو  زندہ نکال لیا گیا۔  کنویں میں کام کرتے ہوئے اچانک کنویں کی دیوار سے مٹی کا تودہ ٹوٹ کر نیچے گر گیا تھااور مزدور  مٹی کےنیچے دب گیا تھا.

دیہاڑی پر مزدوری کرنے والے محنت کش تسلیم پڑیار چک نمبر  293 ایچ آر کا رہنے والا  ہے۔