(فاران یامین)تھانہ نشترکی حدودمیں معمولی تلخ کلامی پرفائرنگ،لڑائی جھگڑےکےدوران2افرادزخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق جھگڑےمیں18سالہ جمیل گولی لگنےسےزخمی ہوا جبکہ 24سالہ طلحہ سرپرڈنڈالگنےسےزخمی ہوکربیہوش ہوگیا۔زخمیوں کوطبی امدادکیلئےجنرل ہسپتال منتقل کردیاگیا جہاں زخمیوں کی حالت خطرے سےباہر ہے۔
پولیس کے مطابق درخواست موصول ہونے کے بعد قانونی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App