ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمران خان کی طلبی کا سمن جاری

عمران خان کی طلبی کا سمن جاری
کیپشن: Imran Khan, File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نےعمران خان کی طلبی کا سمن جاری کردیا۔

ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن نے جلد سماعت کی درخواست پر عمران خان کی پیشی کا نوٹس جاری کردیا۔اسلام آباد پولیس کی جانب سے عمران خان کو اسلام آباد کی حدود میں مکمل سکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس حوالے سے اسلام آباد پولیس ایف ایٹ کچہری میں بھی سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کرے گی۔

عمران خان کو کل مقامی عدالت میں طلب کیا گیا ہے، عمران خان کی طلبی کا سمن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

Bilal Arshad

Content Writer