ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھارتی فلم بلیک میل کو شہر کے 30 سے زائد سینما گھروں میں ریلیز کردیا گیا

بھارتی فلم بلیک میل کو شہر کے 30 سے زائد سینما گھروں میں ریلیز کردیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: امپورٹ پالیسی کے تحت بھارتی فلم بلیک میل کو شہرلاہور کے 30 سے زائد سینما گھروں میں ریلیز کردیا گیا۔

سٹی 42 نیوز ذرائع کے مطابق بھارتی اداکار عرفان خان کی ازدواجی زندگی پر مبنی کامیڈی اور سسپنس سے بھرپور فلم بلیک میل کو شہر کے سینما گھروں کی زینت بنا دیا گیا ہے۔ فلم کو ڈسٹری بیوٹر کلب نے ریلیز کیا ہے اور اسے شہر کے 30 سے زائد سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کیا گیا ہے۔