اورنگ زیب بیگ : پسرور میں پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر احسن عباس کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔
احسن عباس پسرور حلقہ پی پی 40 سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر تھے، احسن عباس سابق صوبائی وزیر غلام عباس کے صاحبزادے ہیں۔ احسن عباس 9 مئی کے واقعات میں پولیس کو مطلوب تھے۔