بلال سعید اور بھارتی گلوکارہ سندانا شرما کا نیا گانے کا پراجیکٹ لاہور پر ہوگا

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی : معروف پاکستانی گلوکار بلال سعید اور بھارتی گلوکارہ سندانا شرما کا نیا گانے کا پراجیکٹ لاہور پر ہوگا ۔

گانے کے پراجیکٹ کی تیاری دبئی میں کی جا رہی ہے۔ گانا لوین لاہور کے ٹائٹل سے تیار ہوگا جسے جلد ہی ریلیز کیا جائے گا۔ بلال سعید اور سندانا شرما نے اس سے قبل اڈھدی پھراں گانا ریلیز کیا تھا۔