ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

معروف برطانوی پاپ گلوکارہ انتقال کر گئیں

معروف برطانوی پاپ گلوکارہ انتقال کر گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)برطانوی پاپ گلوکارہ سارہ ہارڈنگ  39 برس کی عمر میں انتقال کر   گئیں۔

 وہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں ،غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی پاپ گروپ گرلز الاؤڈ کی گلوکارہ میں گزشتہ برس بریسٹ کینسر کی تشخیص ہوئی تھی۔گلوکارہ کی والدہ نے ایک انسٹاگرام پر بیٹی کی موت  کی اطلاع  شیئر  کرتے ہوئے  لکھا کہ میں انتہائی غمزدہ دل کے ساتھ یہ خبر شیئر کر رہی ہوں کہ میری خوبصورت بیٹی سارہ اب اس دنیا میں نہیں رہی۔